(STI) جابز 2025 – مکمل تفصیلات اور اپلائی کرنے کا طریقہ

 *ایس ٹی آئی (STI) جابز 2025 – مکمل تفصیلات اور اپلائی کرنے کا طریقہ*


حکومت پنجاب نے سکول ٹیچر انٹرنیز (STI) جابز 2025 کے لیے آن لائن درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار دیے گئے لنک کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں۔  


🔗 آن لائن اپلائی کرنے کا لنک: https://sti.pesrp.edu.pk


### ایس ٹی آئی جابز 2025 کا شیڈول:

✅ درخواست جمع کروانے کی تاریخ: 22 جنوری 2025 سے 30 جنوری 2025 (رات 11:59 بجے تک)  

✅ میرٹ لسٹ کی اشاعت: 31 جنوری 2025  

✅ شارٹ لسٹ امیدواروں کے انٹرویوز: 3 فروری سے 4 فروری 2025  

✅ منتخب امیدواروں کی فہرست کا اجراء: 6 فروری 2025  

✅ حتمی میرٹ لسٹ پر اعتراضات جمع کروانے کی تاریخ: 7 فروری 2025  

✅ اعتراضات کے ازالے کی تاریخ: 8 فروری 2025  

✅ منتخب امیدواروں کے لیے لیٹرز آف ایگریمنٹ کا اجرا:10 فروری 2025  


---


###اپنی یونین کونسل نمبر چیک کریں:

اپنی یونین کونسل کا نمبر چیک کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر جائیں:  

https://lgcd.punjab.gov.pk/ucs_in_district_councils


---


### آن لائن درخواست کے لیے درکار دستاویزات: 

✔ شناختی کارڈ (دونوں سائیڈز)  

✔ حالیہ پروفائل فوٹو (سیلفی نہ ہو)

✔ سی وی (PDF یا ورڈ ڈاکیومنٹ، زیادہ سے زیادہ 2 ایم بی)

✔ ڈومیسائل 

✔ یونین کونسل نمبر

✔ دو رابطہ نمبر 

✔ ای میل آئی ڈی 

✔ تمام تعلیمی اسناد  

✔ تجربہ سرٹیفکیٹ (اگر موجود ہو)  


---


###تحصیل سلیکٹ نہ ہونے کا حل: 

اگر تحصیل کا آپشن نہیں آ رہا تو درج ذیل طریقہ آزمائیں:  

1️⃣ پہلے کسی اور ضلع کو منتخب کریں، پھر اپنا اصل ضلع منتخب کریں۔  

2️⃣ 1-2 منٹ انتظار کریں اور دوبارہ تحصیل کا ڈراپ ڈاؤن مینو کھولیں۔  

3️⃣ یہ عمل 4-6 مرتبہ دہرائیں، تحصیل کا آپشن آ جائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

سکول ٹیچرز انٹرنز پر اپلائی کرنے کے لیے لنک 😍🤩

Online Earning Without Investment for Students

Class 9 Chemistry -Guess paper 2025-26