🛑پنجاب پولیس کانسٹیبل جابز 2025

 🛑پنجاب پولیس کانسٹیبل جابز 2025


🛑AGE LIMIT 18 TO 22

🛑HEIGHT 5'7 FEET

🛑EDUCATION MATRIC 50% marks


LAST DATE TO APPLY 25 JANUARY 2025


🛑 *IMPORTANT INSTRUCTIONS*


1.اپلائی ان لائن نہیں ہے ۔۔۔اپ نے اپنا فارم اپنی متعلقہ ضلع کی پولیس لائن میں جمع کروانے ہیں۔۔۔۔۔فارم جمع کروانے کا وقت صبح اٹھ بجے سے لے کر شام چار بجے تک کا ہے۔۔۔۔


2. قد اور چھاتی کا شیڈیول اپلائی کی اخری تاریخ کے ایک ہفتے کے اندر ا جائے گا


3. جن کے میٹرک میں 50 فیصد سے کم اور انٹرمیڈیٹ میں 50 فیصد سے زائد نمبر ہیں وہ بھی اپلائی نہیں کر سکتے کیونکہ بھرتی میٹرک بیس پر ہے تو میٹرک میں 50 فیصد نمبر ہونا لازم ہے


موٹر سائیکل لائسنس کا ہونا لازم نہیں ہے۔۔۔۔لیکن کچھ اضلاح میں موٹر سائیکل لائسنس بھی مانگ رہے ہیں۔۔۔۔


🛑اج سے ہی اپنی دوڑ کی پریکٹس شروع کر دیں انشاءاللہ اسی ہفتے کے اندر دوڑ کے متعلق میں ایک مکمل ویڈیو بناؤں گا جس میں میں چھ منٹ میں اپ کو 1.6 کلومیٹر دوڑ کلیئر کر کے دکھاؤں گا اور ٹپس اینڈ ٹرکس شیئر کروں گا دوڑ کے متعلق

Comments

Popular posts from this blog

سکول ٹیچرز انٹرنز پر اپلائی کرنے کے لیے لنک 😍🤩

Online Earning Without Investment for Students

Class 9 Chemistry -Guess paper 2025-26