سکول ٹیچرز انٹرنز پر اپلائی کرنے کے لیے لنک 😍🤩

 سکول ٹیچرز انٹرنز پر اپلائی کرنے کے لیے لنک 

https://sti.pesrp.edu.pk/

اپلائی 23 جنوری یعنی جمعرات سے ہوگا۔ اشتہار میں 22 کا بتایا گیا مگر کچھ ٹیکنیکل اشوو کی وجہ سے آج نہیں ہو سکے گا۔

ایس ٹی آئی جابز کے لیے اپلائی کے بعد لسٹ لگے گی جوکہ میرٹ کی بنیاد پر ہوگی۔

لسٹ میں شامل امیدواروں کا صرف انٹرویو لیا جائے گا۔رٹن/ تحریری ٹیسٹ کوئی بھی نہیں ہوگا۔انٹرویو کے بعد کامیاب امیدواروں کی لسٹ فائنل لگائی جائے گی۔پریشان نہ ہوں انٹرویو سادہ اور آسان ہوگا۔

ایس ٹی آئی جابز کے لیے اپلائی کے بعد لسٹ لگے گی جوکہ میرٹ کی بنیاد پر ہوگی۔

لسٹ میں شامل امیدواروں کا صرف انٹرویو لیا جائے گا۔رٹن/ تحریری ٹیسٹ کوئی بھی نہیں ہوگا۔انٹرویو کے بعد کامیاب امیدواروں کی لسٹ فائنل لگائی جائے گی۔پریشان نہ ہوں انٹرویو سادہ اور آسان ہوگا۔

طریقہ کار👇

03476461143

(1) خواہشمند خواتین و حضرات مورخہ 23.01.2025 تا 25.01.2025 ایس۔ ٹی۔ آئی پورٹل پر مطلوبہ پوزیشن کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ )

https://sti.pesrp.edu.pk/


(2) مورخہ 26.01.2025 کو صبح 10:00 بجے ابتدائی میرٹ لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔


(3) امید داران کے انٹر ویو مورخہ 27 اور 28 جنوری 2025 کو منعقد ہوں گے۔


(4) شارٹ لسنڈ امیدواران کی لسٹ مورخہ 29 جنوری 2025 کو صبح 10:00 بجے متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔


(5) میرٹ لسٹ سے متعلق شکایات متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کو مورخہ 29 جنوری 2025 شام 05:00 بجے تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔


(6) متعلقہ ڈی۔ ای۔ او خود یا بذریعہ کمیٹی موصول شدہ شکایات کا مورخہ 30.01.2025 تک ازالہ کرے گا۔


(7) منتخب کردہ سکول ٹیچنگ انٹرنز کی تعیناتی کے آڈرز 31.01.2025 کو پورٹل پر جاری کر دیئے جائیں گے۔


(8) امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔

 نوٹ : یہ پوزیشنز محدود مدت کیلئے ہیں اور اس مد میں کسی بھی تعیناتی کو ہرگز مستقل نہیں کیا جائے گا 

 ایس ٹی آئی TI JOBS$  اہم سوالات کے جواب

👇👇👇👇

👈 بی ایڈ لازمی نہیں ہے 

👈 فی میل صرف گرلز سکولز پر اپلائی کرسکیں گی

👈 فی میل بوائز سکولز میں اپلائیکے لیے اہل نہیں

👈👈 بھرتی یونین کونسل لیول (ڈومیسائل) پر  ہوگی

👈 ایم اے ایم ایس سی بی ایس والے اپلائی کرسکتے ہیں

👈👈 غیر متعلقہ مضمون انجینیرنگ زراعت ڈی وی ایم والے اہل  نہیں۔

👈اپلائی کل  یعنی 23 جنوری 2025 سے  بذریعہ لنک ھو گا 

👈 مکمل ڈگری والے ہی اپلائی کرسکیں گے۔

👈سکول کی لسٹ اپلائی کے وقت آجاۓ گی س



`: ایس ٹی آئی جابز کے لیے گھر بیٹھےآپ خود بھی اپلائی کرسکتے ہیں  


*ضروری ڈیٹا جو فراہم کرنا ہوگا:*

- شناختی کارڈ (دونوں سائیڈز)  

- پروفائل فوٹو  

- ریزیومے  

- ڈومیسائل  

- یونین کونسل نمبر  

- دو رابطہ نمبر  

- ای میل آئی ڈی  

- تمام تعلیمی اسناد  

- تجربے کے سرٹیفیکٹ اگر ہوں تو ورنہ ضروری نہیں

- طالب دعا والدین اور اہل خانہ 

- جزاک اللہ خیرا کثیرا

Comments

Popular posts from this blog

Online Earning Without Investment for Students

Class 9 Chemistry -Guess paper 2025-26