شادی گرانٹ سرکاری ملازمین کی ہر بیٹی کی شادی کے لیے دی جاتی ہے۔ شادی گرانٹ کی درج ذیل ہیں:

 شادی گرانٹ سرکاری ملازمین کی ہر بیٹی کی شادی کے لیے دی جاتی ہے۔ شادی گرانٹ کی درج ذیل ہیں

شادی گرانٹ سرکاری ملازمین کی ہر بیٹی کی شادی کے لیے دی جاتی ہے۔ شادی گرانٹ کی درج ذیل ہیں:

    

گریڈ 16-22


تمام سرکاری ملازمین جو پنجاب حکومت کے گریڈ 16-22 میں کام کرتے ہیں | 80,000 روپے


گریڈ  (گریڈ 1-15)

تمام سرکاری ملازمین جو پنجاب حکومت کے گریڈ 1-15 میں کام کرتے ہیں | 55,000 روپے


بشرطیکہ درخواست گزار والدین کے دفتر کے ذریعے متعلقہ بینیوولنٹ فنڈ بورڈ کو شادی کے تین سال کے اندر گرانٹ کی درخواست دے۔


Comments

Popular posts from this blog

(STI) جابز 2025 – مکمل تفصیلات اور اپلائی کرنے کا طریقہ

🛑پنجاب پولیس کانسٹیبل جابز 2025

Aaj Ka Ek Qadam, Kal Ka Behtareen Safar